ونڈوز XP میں اُردو پڑھنے/لکھنے کا طریقہ
| 1: | ونڈوز XP کی Cd-Rom CD میں ڈالیے |
| 2: | Control Panel میں جا کر Regional and Language Options کو ڈبل کلک کیجئے۔ |
![]() |
|
| 3: |
"Languages" ٹیب کو کلک کیجیے |
![]() |
|
| 4: |
" Install files for complex script and right-to-left languages" کو سلیکٹ کیجئے اور Apply کا بٹن کلک کیجئے۔ |
![]() |
|
| 5: |
ونڈوز xp کی cd میں "i386" فولڈر کا path(راستہ) دیجیے۔ |
| 6: | ضروری فائلیں انسٹالل کرنے کا بعد کمپیوٹر restart(ریسٹارٹ) کا پیغام دے گا۔ restart کر لیجیے۔ |
| 7: | Restart کرنے کے بعد Taskbar میں EN کو کلک کرکے Urdu کو کلک کیجیے۔ اب آپ ونڈوز XP میں اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ |