ہدایات برائے استفادہ کتب
ڈاؤنلوڈ | |
1: | کتب کا مطالعہ کرنے کے لیئے ڈاؤنلوڈ کیجئے۔ |
2: | بہتر استفادہ کے لئیے جدید ترین "ADOBE READER 9" ڈاؤنلوڈ کیجئے، تاہم کم از کم "ADOBE READER 6 " ضروری ہے۔ |
تلاش (Searching) | |
1: | اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی صلاحیت ہے تو آپ Adobe Reader کے Search box میں کوئی لفظ ٹائپ کر کے کتاب میں سے تلاش کر سکتے ہیں۔ |
2: | Adobe Reader 9 سے پرانےبعض ورژنز کے Search box میں اردو لفظ تلاش کرنے کے لیے الفاظ الٹے لکھنے پڑیں گے جیسے "ظفر" کی جگہ "رفظ"۔ تاہم مکمل تلاش صرف Adobe Reader 9 میں ہی ممکن ہے۔ |
3: | اردو میں لکھنے کے لیے یہاں کلک کیجئے |
4: | المنتظر لائبریری سے حاصل کردہ pdf یونیکوڈڈ کتب کو ایک فولڈر میں رکھ کر Adobe Reader کی مدد سے بیک وقت تمام کتب سے سرچنگ کی جا سکتی ہے۔ |
مطالعہ | |
1: | کتاب کے شروع میں موضوعات کی فہرست دی گئی ہے، مطلوبہ موضوع پر کلک کرنے سے اس موضوع کا صفحہ سامنے آ جائے گا۔ |
2: | Adobe Acrobat Reader میں کتاب کھلنے کے بعد Control L دبانے سے Full screen میں کتاب پڑھی جا سکتی ہے Full screen ہونے کے بعد + Control سے فونٹ سائز بڑا اور - Control سے فونٹ سائز چھوٹا ہو گا۔ |
3: | Full screen موڈ سے نکلنے کے لیے Escape دبائیے۔ |
کلک کیجیے ونڈوز XP میں اُردو پڑھنے/لکھنے کا طریقہ |